سیاسی و سماجی رہنما شاہنواز خان کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی تقریب راولپنڈی کے نجی شادی ہال میں منعقد ہوئی
رخصتی کی تقریب سیاسی اجتماع میں تبدیل ہو گئی جس میں کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات کے علاؤہ بیوروکریٹس نے شرکت کی

سیاسی و سماجی رہنما شاہنواز خان کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی تقریب راولپنڈی کے نجی شادی ہال میں منعقد ہوئی رخصتی کی تقریب سیاسی اجتماع میں تبدیل ہو گئی جس میں کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات کے علاؤہ بیوروکریٹس نے شرکت کی جن میں سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی ایم پی اے پی پی 13 چوہدری امیر افضل چوہدری بلال مسکین میڈیا کوآرڈینیٹر ملک شکیل اعوان حافظ جمال الدین علوی قاری افضل خان مبشر شمس اعوان چوہدری عبدالباسط امجد چوہدری عمر رشید ایڈوکیٹ چوہدری ارشد نمبردار چوہدری صفدر نمبردار راجہ حیدر مہدی شیخ عرفان راجہ عامر بشیر چودری اصف چوہدری طارق چوہدری لطیف حسن مجتبی شفقت کیانی چوہدری خالد محمود چوہدری ناظم بشیر چوہدری محمد ریاض چوہدری محبوب الہی راجہ شہزاد پپو راجہ عارف فضل غنی توصیف احمد شیر حسن خان شاہجہان قیصر محمود یاسین خٹک عدنان خٹک قاری وقاص خٹک اختیار احمد خٹک سمیت دونوں خاندانوں کے عزیز و اقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس کے علاوہ دیگر سیاسی منتخب نمائندے اعلی سرکاری افسران ، صحافی ، تاجر برادری ور معززین علاقہ بھی بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔تقریب کے اختتام پر تمام معززین نے دولہا محمد کاشف غنی کو شادی کی مبارک باد دی


