ہزارہ

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے متعلق ایبٹ آباد پولیس کا وضاحتی بیان ،

مذکوران عادی جرائم پیشہ عناصر کا تعلق بین الصوبائی جیب تراش گروپ سے ہے جن کی فیملی کے تمام ممبران خیبرپختونخواہ سمیت پنجاب میں جیب تراشی کے مقدمات میں مطلوب ہیں، جبکہ ایبٹ آباد میں ملزمان کے خلاف قائم مقدمات کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں ،

*جمیل عرف جانی ولد زرین*
مقدمہ علت 44/23 جرم 379/134/34
مقدمہ علت 1080/22 جرم 8/11 کینٹ
*جہانگیر ولد زرین*
مقدمہ علت 798/22 جرم 3/4 EHO کینٹ
مقدمہ علت 293/24 جرم 3/4 EHO
مقدمہ 1231/22 جرم 11Bcnca حویلیاں
مقدمہ علت 812/23 جرم 3/4 EHO کینٹ
*حمزہ ولد زرین*
مقدمہ علت 44/22 جرم 379/109/34 نواں شہر
مقدمہ علت 1221/23 جرم 400 حویلیاں
مقدمہ علت 1080/22 جرم 8/11 کینٹ
*بلاول ولد زرین*
مقدمہ علت 515/22 جرم 381A/411 نواں شہر
مقدمہ علت 44/22 جرم 379/109/34 نواں شہر
*امانت ولد زرین*
مقدمہ علت 393/24 جرم 506ii نواں شہر
*معز ولد مشتاق*
مقدمہ علت 1221/23 جرم 400 حویلیاں
*زرین ولد فرید*
مقدمہ علت 44/23 جرم 379/109/34 نواں شہر
*وقار ولد اقبال ( گھر داماد)*
مقدمہ علت 321/22 جرم 9C نواں شہر
مقدمہ علت 215/24 جرم 11bcnsa نواں شہر
مقدمہ علت 51/23 جرم 9D نواں شہر
مقدمہ علت 270/24 جرم 9D نواں شہر
*محسن ولد اقبال*
مقدمہ علت 467/22 جرم 380/34 نواں شہر
مقدمہ علت 718/22 جرم 379 نواں شہر
مقدمہ علت 886/23 جرم 381A/411 کینٹ
مقدمہ علت 694/23 جرم 381A سٹی
مقدمہ علت 1553/23 جرم 9D میرپور
مقدمہ علت 233/24 جرم 9D
*عائزہ دختر زرین*
مقدمہ علت 44/23 جرم 379/109/34 نواں شہر
عدالتی مفرور جبکہ حالیہ واقعہ میں جس میں امانت ولد زرین سکنہ گرگا نے اپنے سسرال جا کر اپنے سسرال والوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جس پر ملزم کے خلاف تھانہ نواں شہر میں زیر دفعہ 506ii, پی پی سی مقدمہ درج رجسٹرڈ ہوا جو کہ نواں شہر پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے سلسلہ میں چھاپہ زنی کی ، اس دوران ملزم کی فیملی کی طرف سے پولیس کے خلاف سخت تعرض اور ہنگامہ آراہی کی گئی اور سوشل میڈیا پر پولیس پر بےبنیاد اور من گھڑت الزام تراشی اور ہرزہ سرائی کی گئی جس کا حقیقیت سے کوئی تعلق نہ ہے ، پولیس ملزمان کی طرف سے اس بے بنیاد پروپیگنڈے کی مزاحمت کرتی ہے اور ملزمان کو ان کے انجام تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ رکھتی ہے ۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button