ہزارہ

سابق گورنر سندھ اور ایم پی پی کے روح رواں ڈاکٹر عشرت العباد خان کا ایم پی پی کے دیرنیہ ساتھی اور سینئر صحافی محمد وسیم کے والد کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار

کراچی سابق گورنر سندھ اور ایم پی پی کے روح رواں ڈاکٹر عشرت العباد خان نے ایم پی پی کے دیرنیہ ساتھی اور سینئر صحافی محمد وسیم کے والد کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے اپنے تعزیتی پیغام میں محمد وسیم سے دلی تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے ولد کے درجات کی بلندی اور دعائے مغفرت کرتے ہوئے وسیم اور اہل خانہ سے دلی ہمدردی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم سب آپکے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button