خیرپور، نارا کے گاؤں ملہار بھنبھرو میں خسرہ سے 4 سالہ پرویز ، 2 سالہ جاوید 3 سالہ عائشہ زندگی ہار گئے
خیرپور، علاقے کے مزید 20 بچے خسرہ میں مبتلا ہونے کا خدشہ ہے
سکھر(ڈی ایم شیخ بیورو چیف)خیرپور، خسرہ بے قابو ہوگئی، ایک ہی گاؤں کے 3 بچے انتقال کر گئے
خیرپور، نارا کے گاؤں ملہار بھنبھرو میں خسرہ سے 4 سالہ پرویز ، 2 سالہ جاوید 3 سالہ عائشہ زندگی ہار گئے
خیرپور، علاقے کے مزید 20 بچے خسرہ میں مبتلا ہونے کا خدشہ ہے
خیرپور، 6 بچے تشوشناک حالت میں نجی اسپتال منتقل کئے گئے ہیں، ورثاء
خیرپور، سرکاری اسپتال میں خسرہ کا کوئی علاج میسر نہیں پرائیویٹ علاج کا خرچہ نہیں کر سکتے، ورثاء کا کوئی علاج میسر نہیں پرائیویٹ علاج کا خرچہ نہیں کر سکتے، ورثاء تفصیل کے مطابق خیرپور کی تحصیل نارہ کے مختلف دیہاتوں میں خسرہ کی وباء تیزی سے پھیل رہی ہے گاوں ملھار بھنبھرو میں تین بچے زندگی ہار گئے ہیں بیس بچے خسرہ میں مبتلا اور 6 کی حالت انتہائی تشویشناک ہے اہلخانہ نے بتایا کہ بچوں کو مقامی ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے مگر ہسپتال میں خسرہ کے بچاو کی کوئ ویکسین نہیں ہے لہذا پرائیویٹ علاج کرانے پر مجبور ہیں ورثاء نے ڈپٹی کمشنر خیرپور سے مطالبہ کیا ہے کہ خسرہ کے بچاو کی ٹیم ویکسین کے ساتھ بھیجی جائے ورنہ مزید اموات کا خطرہ ہے ۔


