ہزارہ

خیبر پختونخواہ میں حالیہ غیر معمولی بارشوں سے کئی قیمتی جانیں لقمہ اجل بن گئیں

خیبر پختونخواہ میں حالیہ غیر معمولی بارشوں سے کئی قیمتی جانیں لقمہ اجل بن گئیں۔ 9 سال تک براجمان حکومت نا کوئی انفرا سٹرکچر بنا سکی نا عوام کیلئے کوئی پلان۔

صرف کھوکھلے نعروں اور "گھبرانا نہیں” جیسے نعروں کے علاوہ عوام کیلئے گراونڈ پر کچھ بھی نہیں کیا گیا۔

ہر محکمہ کرپشن کی داستانوں سے بھرا پڑا ہے۔ عوام صرف قربانی دینے کیلئے رہ گئی ہے۔

احمد نواز خان جدون، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button