ہزارہ

جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نئی تعمیر ہونے والی بلڈنگ کا افتتاح کر دیا گیا

جہلم(مخدوم حسین چوہدری سے) جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نئی تعمیر ہونے والی بلڈنگ کا افتتاح کر دیا گیا صدر جہلم چیمبر آف کامرس حاجی زاہد حسین بٹ نے فیتا کاٹ کر افتتاح کر دیا اس موقع پر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے تمام ممبران نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نئی تعمیر ہونے والی بلڈنگ کا افتتاح

صدر زاہد حسین بٹ نے فیتا کاٹ کر کر دیا تقریب میں جہلم کے علاؤہ اسلام آباد اور سیالکوٹ چیمبر کے ممبران نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر سینئر صحافی ایگزیکٹو ممبر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مخدوم حسین چوہدری چیئرمین میڈیا کوارڈینیٹر کمیٹی کو اعلیٰ خدمات کے پیش نظر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے اعزازی شیلڈ دی گئی ۔۔ ۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button