ہزارہ
جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں فورسز کی بڑی کارروائی میں ۱۱ دہشتگرد ہلاک کرنے پر قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان کا پاک افواج کو خراج تحسین
جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں فورسز کی بڑی کارروائی میں ۱۱ دہشتگرد ہلاک کرنے پر قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان کا پاک افواج کو خراج تحسین
آپریشن کے دوران پاکستان کیلئے اپنی جان نچھاور کرنیوالے میجر معیز عباس شاہ شھید کو سلام
قائد حزب اختلاف کا لانس نائیک جبران کو جام شہادت نوش کرنے پر خراج تحسین
میجر معیز شہید جیسے بہادر سپوتوں کو پوری قوم کا سلام ہے۔
میجر معیز نے وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جان کا نذرانہ دے کر یہ ثابت کیا کہ پاکستان کے بیٹے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرتے۔
اللّٰہ تعالیٰ میجر معیز شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اُن کے اہلِ خانہ کو صبر جمیل دے۔
شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے۔
سلام اُن شہیدوں کو جو وطن کے لیے امر ہو گئے ۔ عمر ایوب خان