ہزارہ

تھانہ سٹی پولیس نے اووڈ کالونی میں سرچ آپریشن کے دوران مسجد سے 3 بیگ میں ساڑھے تین کروڑ کی رقم اور ایک بیگ میں طلائی زیورات کو قبضہ میں لے لیا

میاں چنوں(نمائندہ نوائے ہزارہ ) تھانہ سٹی پولیس نے اووڈ کالونی میں سرچ آپریشن کے دوران مسجد سے 3 بیگ جن میں ساڑھے تین کروڑ کی رقم اور ایک بیگ میں طلائی زیورات موجود ہیں کو قبضہ میں لے لیا، برآمد ہونے والی نقدی، طلائی زیورات اور لاکر کو آن کیمرہ ریکاڈ میں رکھ دیا گیا

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button