ہزارہ
بھارتی حملوں کے جواب میں پاکستان کی طرف سے اب تک جوابی حملہ نہ کرنے پر
بھارتی حملوں کے جواب میں پاکستان کی طرف سے اب تک جوابی حملہ نہ کرنے پر
پاکستان کی محبت میں جذباتی رد عمل کا مظاہرہ کرنے والے دوستوں سے اہم گزارش !
موجودہ حالات میں پاکستان کی فوری جوابی حملہ نہ کرنے کی بہتر اور مضبوط اعصابی حکمت عملی کی وجہ سے عالمی سطح پر بھارت کا بھیانک چہرہ اور پاکستان ایک امن پسند ملک کے طور پر سامنے آ رہا ہے ۔
دنیا بھر کے معروف جنگی ماہرین کے مطابق
اپنے آپ کو کمزور ظاہر کرنا
اور غیر یقینی طاقت کا مظاہرہ کرنا
بھی جنگی حکمت عملی ہوتی ہے
تاکہ
دشمن آپ کی صحیح طاقت کا اندازہ نہ کر سکے
کیوں کہ
لانگ ٹرم محدود پیمانے کی جنگ ہے
اس لیے سفارتی طور پر تنہا ہونا پاکستان افورڈ نہیں کر سکتا
سفارت کاری کی زبان میں اسے
سافٹ پاور تکنیک آف ڈپلومیسی کہتے ہیں


