ہزارہ

باگن کی آواز کی ٹیم کو بڑے فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد جہاں بڑی تعداد

باگن کی آواز کی ٹیم کو بڑے فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد جہاں بڑی تعداد میں لوگوں کو ان کی دہلیز پر ہی ماہر ڈاکٹرز سے طبی معائنے، ٹیسٹ اور فری ادویات کی فراہمی جہاں مرد ، خواتین، نوجوان اور بچے سب مستفید ہوے، علاقے میں صحت کے شعبے میں اپنی مدد آپ کے تحت ایک انقلابی قدم ہے، ٹیم باگن کی آواز کو میڈیکل کیمپ کے انتہائی منظم اور بہترین انداز میں عوامی خدمت کے بےلوث جذبے کے تحت انعقاد پر جتنی تعریف کی جاۓ کم ہے، اس موقع پر باگن کی آواز کے اس فری میڈیکل کیمپ کی خدمات کو اہلیان گلیات کی طرف سے بھی قابل تقلید عمل قرار دینا بلاشبہ ایک احسن عمل ہے، باگن کی آواز کی ٹیم کے بےلوث خدمت کے جذبے کو جتنا خراج تحسین پیش کیا جاۓ کم ہے،
یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہو گی ”

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button