ہزارہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) خوشاب ڈاکٹر عائشہ خان نے اسسٹنٹ کمشنر چوہدری ضیاء اللہ کے ہمراہ ڈی پی ایس، ذیشان شبیررانا کیمپس میں قائم افغان کیمپ کا تفصیلی وزٹ کیا

خوشاب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) خوشاب ڈاکٹر عائشہ خان نے اسسٹنٹ کمشنر چوہدری ضیاء اللہ کے ہمراہ ڈی پی ایس، ذیشان شبیررانا کیمپس میں قائم افغان کیمپ کا تفصیلی وزٹ کیا۔اس موقع پر انہوں نے افغان مہاجرین کی رہائش،کھانے اور ان کو واپس بھیجنے کے سلسلے میں کئے گئے تما م انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پر نادرا،سپیشل برانچ اور پولیس کے افسران بھی موجو د تھے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) نے ہدایت کی کہ افغان مہاجرین کے رہنے اور کھانے پینے کے بہترین انتظامات کئے جائیں۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button