اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی مصطفی نواز کے ہمراہ گفتگو
ہم سب کا ایک ہی ایجنڈاہے،عمر ایوب
وہ ایجنڈا ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی ہے،،عمر ایوب
ہم چاہتے ہیں ملک میں قانون کا بول بالا ہو،عمر ایوب
پچھلے دنوں ہم شاہد خاقان عباسی کے پاس بھی گئے اور دعوت دی،عمر ایوب
آنے والے دنوں میں تمام اپوزیشن جماعتوں کا کٹھ ہو گا،عمر ایوب
ہمارا مقصد ایک ہی ہے کہ ملک کو در پیش مسائل اور عوام کو آسانی فراہم ہو،عمر ایوب
آج بھی قومی اسمبلی میں لمبے عرصے بعد شہباز شریف آئے،عمر ایوب
اس میں جرات نہیں تھی کہ وہ کوئی بات کر سکے،عمر ایوب
ہم چاہتے ہیں ملک میں آزادانہ الیکشن کمیشن کے زریعے الیکشن ہوں،عمر ایوب
چودہ سو ارب کا اس سال ترقیاتی بجٹ پیش ہوا،عمر ایوب
اس بجٹ میں سےصرف نو فیصد بجٹ استعمال ہوا،عمر ایوب
باقی بجٹ استعمال ہی نہیں ہوا،عمر ایوب
بیس لاکھ نوجوانوں گزشتہ سال ملک کو چھوڑا ہے،عمر ایوب
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو جس کیس میں سزا ہوئی،جوڈیشل کی تاریخ میں یہ کالا باب ہے،عمر ایوب


