ہزارہ
آٹے کے نرخوں میں کمی کے بعد بیکرز ایسوسی ایشن کی طرف سے عوام کے لیے بڑا ریلیف
ہری ہور (بیورورپورٹ ) آٹے کے نرخوں میں کمی کے بعد بیکرز ایسوسی ایشن کی طرف سے عوام کے لیے بڑا ریلیف بیکری کے مختلف آئٹمز کے نرخوں میں نمایاں کمی۔ گزشتہ روز ایسوسی ایشن کے اجلاس میں ڈویژنل صدر فیڈریشن ۔۔محمد عارف ضلعی صدر ۔۔جمیل خان
سیکرٹری جنرل ڈویثرن و ضلعی ۔۔ملک حسن طارق ودیگر نے متفقہ طور پر بیکری آٹیٹمز کے نرخوں کا اعلان کیا .ھزارہ بیکرز اینڈ سویٹس فیڈریشن ھزارہ ڈویثرن ۔و۔بیکرز اینڈ سویٹس ایسوسی ایشن ظلع ھریپور کی طرف سے عوام کے لیے بڑا اقدام بیکری آئٹمز میں نمایاں کمی جس میں بنیادی آئٹم ڈبل روٹی کی قیمت میں 20 روپے کی کمی کے بعد 100 روپے کر دی گئی


