قومیہزارہ

مردان،تھانہ شیخ ملتون کے علاقے خورہ بانڈہ میں گھر کے اندر فائرنگ،

مردان،تھانہ شیخ ملتون کے علاقے خورہ بانڈہ میں گھر کے اندر فائرنگ،

مردان،فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ایک خاتون زخمی،پولیس

مردان،مرنے والوں میں باپ اور تین بیٹے شامل ہے، پولیس

مردان،فائرنگ مقتول کے بیٹے نہار اللہ نے جو ذہنی مریض تھا ۔پولیس،

مردان، ملزم نے والد اور بھائیوں کو قتل کرنے کے بعد خود خود کشی کی ، پولیس

مردان، فائرنگ سے مقتول بیٹوں کی ماں زخمی ہو ئی،پولیس

مردان،لاشیں ایم ایم سی ہسپتال منتقل۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button