ہزارہ

دوڑ پار کے دیہاتوں میں ترقیاتی منصوبوں میں بڑے پیمانے پر کرپشن کے انکشافات

ہری پور(نمائندہ دوڑ پار)دوڑپارکے دیہاتوں میں متعدد مساجد کیلئے ہونے والے پانی کے بور جواب دے گئے

دوڑ پار کے دیہاتوں میں ترقیاتی منصوبوں میں بڑے پیمانے پر کرپشن کے انکشافات۔دوسرے منصوبوں کیطرح متعدد مساجد کیلئے فراہم کردہ پانی کے بور بھی کرپشن کی بھینٹ چڑھ گئے۔ایک سال قبل صوبائی وزیر اکبر ایوب کے جاری کردہ فنڈ سے دوڑ پار کے دیہاتوں میں مختلف علاقہ جات کی مساجد کیلئے فراہم کردہ پانی کے بور ناکارہ ہو گئے۔سرکاری خزانے کو لاکھوں کی پھکی۔عوام کے ٹیکس و خون پسینے کی کمائی سے ٹیکس کا پیسہ کرپشن کی نذر ہو گیا۔متعلقہ محکموں کے افسران کی ملی بھگت و نااہلی۔عوامی حلقوں کا سخت برہمی کا اظہار۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button