ہزارہ

جناب علی حسین اور تمام کلبوں کے معزز پریزیڈنٹس کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے

جناب علی حسین کی انتھک محنت اور مخلصانہ کوششوں کے نتیجے میں زون تھری کے تمام 18 کلب اسکورٹنی میں کامیاب ہوئے، جس پر جتنا بھی شکریہ ادا کیا جائے کم ہے۔

اسکورٹنی کے مرحلے میں زون تھری کے 18 کلبوں کے کلیئر ہونے پر جناب علی حسین اور تمام کلبوں کے معزز پریزیڈنٹس کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
جناب علی حسین کی انتھک محنت اور مخلصانہ کوششوں کے نتیجے میں زون تھری کے تمام 18 کلب اسکورٹنی میں کامیاب ہوئے، جس پر جتنا بھی شکریہ ادا کیا جائے کم ہے۔

اس بڑی کامیابی کا سہرا جناب علی حسین اور ان تمام کلب پریزیڈنٹس کے سر جاتا ہے جنہوں نے ہر قدم پر ان کا بھرپور ساتھ دیا۔ جناب علی حسین نے بغیر کسی تفریق کے، اس بات کی پروا کیے بغیر کہ کون کلب ان کی حمایت میں ہے یا نہیں، زون تھری کے تمام کلبوں کے لیے دن رات محنت کی۔

انشاءاللہ آئندہ بھی تمام کلب جناب علی حسین کی قیادت میں متحد ہو کر آگے بڑھیں گے۔ ہم سب جناب علی حسین کے بے حد مشکور ہیں اور اس عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ ہم ہمیشہ ان کے دستِ بازو بنے رہیں گے اور ان کا بھرپور ساتھ دیتے رہیں گے۔

انشاءاللہ جناب علی حسین کی قیادت میں زون تھری میں کرکٹ کے فروغ کا نیا دور شروع ہوگا

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button