قومی

لوئر اورکزئی کے گاؤں گوہین سے تعلق رکھنے والے نوجوان سپاہی منصور اورکزئی نے بلوچستان میں ایک حساس آپریشن کے دوران بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا۔

لوئر اورکزئی کے گاؤں گوہین سے تعلق رکھنے والے نوجوان سپاہی منصور اورکزئی نے بلوچستان میں ایک حساس آپریشن کے دوران بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا۔ سپاہی منصور کی شجاعت اور حب الوطنی نوجوان نسل کے لیے مشعل راہ ہے، جو ملک کی سلامتی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ دینے سے کبھی پیچھے نہیں ہٹتے۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button