قومی

تاریخ تبدیل : پنجاب کا بجٹ 13کے بجائے 16جون کو پیش ہوگا

لاہور پنجاب کا بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل کردی گئی، بجٹ اب 13جون کے بجائے 16 جون کو پیش کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بجٹ کی تیاری کے لیے کچھ اور وقت درکار ہے، اس لیے تاریخ میں تبدیلی کی ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button