قومی
ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کو انٹرویو:

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کو انٹرویو:
بھارت نے سندھ طاس معاہدہ توڑا تو کشمیر کی آزادی کی صورت میں تمام 6 دریا پاکستان کے ہونگے، ڈی جی آئی ایس پی آر
سندھ طاس معاہدہ ایک بین الاقوامی معاہدہ ہے جسے ورلڈ بینک کی ثالثی میں 1960 میں طے پایا تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر
کشمیر ایک متنازع علاقہ ہے اور وہاں سے نکلنے والے تمام دریا بھی اسی تنازع کا حصہ ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اگر کل کو کشمیری عوام پاکستان کے ساتھ شامل ہو جاتے ہیں تو ان تمام دریاؤں پر پاکستان کا حق ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر



