قومی

پاکستان نے 25 اپریل کو ایک دہشت گرد کو جہلم بس سٹینڈ سے گرفتار کیا گیا جو بھارتی خفیہ ایجنسی را

سے رابطہ میں تھا اس کے گھر سے دس لاکھ پاکستانی روپے اور ایک انڈین ڈرون برآمد ہوا ہے

‏نوشکی دھماکہ،دہشتگردی کی منصوبہ بندی ’’را‘‘ نے کی، ’’بی ایل اے‘‘ نے عملدرآمد کیا، گرفتار دہشتگرد فرید بلوچ نے راز اُگل دیے، ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارتی فوج کا حاضر سروس افسر پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

میجر سندیپ ورما، صوبیدار سکھوندر اور حوالدار امیت پاکستان میں دہشت گردی کا واقعہ کرا رہے تھے،ڈی جی آئی ایس پی آر

ہمارے پاس بھارت کے خلاف ناقابل تردید شواہد موجود ہے ڈی جی آئی ایس پی آر

پہلگام واقعے کو 7دن گزر گئے ابھی تک انڈیا پاکستان پر الزام کا ایک ثبوت نہیں دے سکا، میں آپ کو ہندوستان کے پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہونے کو ثبوت دیتا ہوں، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارتی فوج کیسے پاکستان میں دہشتگردی کروا رہی ھے، ڈی جی آئی ایس پی آر، شواہد کیساتھ حقائق سامنے لا رہے ہیں۔
جہلم سے دہشتگرد مجید اور اس کے ساتھ بھارتی فوج کے حاضر سروس افسران کے روابط کے ثبوت دنیا کے سامنے رکھ دئیے گئے۔ کسی بھی آزادانہ تحقیقات کا چیلنج بھی کر دیا۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button