سینئر صحافی ، پی ایف یو جے کے سینئر نائب صدر و حیدرآباد پریس کلب کے صدر خالد کھوکھر نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

سینئر صحافی ، پی ایف یو جے کے سینئر نائب صدر و حیدرآباد پریس کلب کے صدر خالد کھوکھر نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ پی ایف یو جے کے سیکرٹری جنرل ارشد انصاری کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق وہ پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ کے بیرونی دورے کے دوران فرائض منصبی سرانجام دیں گے۔

ارشد انصاری
سیکرٹری جنرل پی ایف یو جے
Afzal Butt Khalid Khokhar Lala Asad Pathan اسلام آباد۔
سینئر صحافی ، پی ایف یو جے کے سینئر نائب صدر و حیدرآباد پریس کلب کے صدر خالد کھوکھر نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے قائم

مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ پی ایف یو جے کے سیکرٹری جنرل ارشد انصاری کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق وہ پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ کے بیرونی دورے کے دوران فرائض منصبی سرانجام دیں گے۔
ارشد انصاری
سیکرٹری جنرل پی ایف یو جے


