قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب
ہمیں معلوم ہے رات کیا ندھیروں میں جو جنات نازل ہوتے رہے ہیں اور دباو ڈالتے رہے ہیں ہمیں معلوم ہے
قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب
علامہ راجہ ناصر عباس کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
ہمیں معلوم ہے رات کیا ندھیروں میں جو جنات نازل ہوتے رہے ہیں اور دباو ڈالتے رہے ہیں ہمیں معلوم ہے
ان جنات کے لئے اپ نے جو تعویز رکھا وہ مئوثرنکلا اور ان کو بھگا دیا
اس ملک میں قانون کی حکمرانی ہوتی تو بانی پی ٹی آئی ، بشرا بی بی اور ہمارے رہنماء جیل میں نہ ہوتے
کل عالیہ حمزہ اور صدام خان ترین کو گرفتار نہیں کیا گیا ہوتا
پاکستان میں جب استحکام نہیں ہے قانون کی حکمرانی نہیں ہے وہ ہارڈ سٹیٹ بن ہی نہیں سکتا
ملک میں استحکام کے لئے مضبوط دفاع بھی چاہیے ہوتا ہے
میڈیا موجود ہے سسٹم لگا ہے فیڈ جا رہی ہوگی مگر یہ پروگرام نشر نہیں ہو رہا ہوگا
یہاں پر آزادی اظہار رائے موجود نہیں ہیں
میڈیا مالکان رئیل اسٹیٹ بزنس میں چلے گئے ہیں
ریاست کی تشریح آئین کے ارٹیکل سات میں موجود ہے اس کو توپڑھ لیں
مسئلہ یہ ہے کہ سب کچھ چوکیدار کے ہاتھ میں ہے تب ریاست کی تشریح اور آئین و قانون نہیں چلتا
بلوچستان کے عوام کا مطالبہ ہے مِسنگ پرسن کا معاملہ ختم کریں
ہمارے وسائل پر ہمارا حق دیں مگر دونوں مطالبات تسلیم نہیں کرنے
آرڈر آ جاتا ہے کہ وہ ملک کا وفادار نہیں ہے
ماہ رنگ بلوچ کو اٹھا کر جیل میں ڈال دیا گیا
جولائی 2024 کو ایوان صدر میں گرین انیشیٹو کا اجلاس ہوتا ہے جس میں تمام چیزیں موجود ہیں اور اس ہر آصف علی زرداری دستخط کرتا ئے
آصف علی زرداری نے پہلے ہی سندھ کا پانی بیچ دیا ہے اور وزراء اس کی تصدیق کرتا ہے
دنیا میں پیٹرول کی قیمتیں کم ہوئی ہیں
پاکستان میں مہنگائی زیادہ ہوئی ہے جب اپ اپنی عیاشیوں میں لگے ہوئے ہیں
جعفر ایکسپریس حادثہ انٹلی جنس کی ناکامی ھے
اس وقت فارم 47کی حکومت کے پاس مینڈیٹ ہی نہیں ھے
12مارچ کو دریائے سندھ پر کینالز کی قرارداد جمع کرائی
وہ قرار داد ہی اسمبلی ریکارڈ سے غائب کرادی گئی



