قومی

پاک جی سی سی انسداد منشیات کانفرنس (16-17 اپریل 2025) کا اسلام آباد میں انعقاد

1- پاکستان اور گلف کوآپریشن کونسل ممالک کے مابین قریبی برادرانہ تعلقات مذہبی و ثقافتی اقدار پر مبنی ہیں۔

2- پاکستان کی افغانستان سے جغرافیائی قربت کی وجہ سے ملک ,منشیات اسمگلنگ کے عفریت کا شکار ہے۔

 

 

 

 

3- افغانستان میں منشیات اسمگلروں اور دہشتگرد تنظیموں کے درمیان مالی تعاون کا گٹھ جوڑ موجود ہے۔

4۔ جی سی سی خطے میں بھیجی جانے والی منشیات کی بڑی کھیپیں اے این ایف نے روکی ہیں ۔

 

 

 

 

 

5- 2024 اور 2025 کی پہلی سہ ماہی کے دوران، پاکستان نے کامیابی سے 428.403 میٹرک ٹن منشیات ضبط کیں۔

6۔ اس دوران منشیات اسمگلنگ میں ملوث 29 نیٹ ورکس کو ختم کیا۔

 

 

 

 

 

7۔ خلیجی ممالک (GCC) اسمگل ہونے والی 48.431 میٹرک ٹن منشیات ضبط کی گئیں۔

8۔ پکڑی جانے والی منشیات کل ضبط شدہ مقدار کا 11.30 فیصد بنتا ہے۔

9- جی سی سی ممالک کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی، ڈیٹا شیئرنگ، اور انٹیلیجنس تعاون کی مزید ضرورت ہے۔

10- پاکستان کی "زیرو ٹالرنس” پالیسی اور مشترکہ عزم کے تحت منشیات سے پاک دنیا کے لیے کوششیں جاری رہیں گی۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button