ہزارہ

ایس پی او پنجاب کے سینیئر آفیسر ، نامور کالم نگار، ادیب اور سینیئر جرنلسٹ شاہنواز خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

خوشاب  ایس پی او پنجاب کے سینیئر آفیسر ، نامور کالم نگار، ادیب اور سینیئر جرنلسٹ شاہنواز خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی، عوامی، سماجی، تعلیمی ،ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار ۔ جناب شاہنواز خان حجاز مقدس میں خوش قیام ہونے کے دوران مقامات مقدسہ کی زیارات سے شرف یاب ہوں گے ۔ واضح رہے کہ جناب شاہنواز خان نہایت ہر دلعزیز اور پروقار شخصیت کے مالک ہیں ۔اللہ تعالی انے ْپ کو اعلی ا صلاحیتوں سے نوازا ہے ۔آپ کی ایس پی او لاہور کے لیے گرانقدر خدمات ہیں ۔ یاد رہے کہ جناب شاہنواز خان نے آواز فورم کی سرپرستی کر کے تحصیل نورپورتھل سمیت ضلع خوشاب کے لیے بھی مثالی خدمات سر انجام دی ہیں ۔ جن کی عوامی سماجی حلقوں کی طرف سے زبردست پذیرائی کی جا رہی ہے ۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button