ہزارہ

ایم پی اے ملک محمد آصف بھاء اور ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر نے ڈی سی آفس میں قائم فیسلیٹیشن ڈیسک کا افتتاح کر دیا ہے

خوشاب ایم پی اے ملک محمد آصف بھاء اور ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر نے ڈی سی آفس میں قائم فیسلیٹیشن ڈیسک کا افتتاح کر دیا ہے۔ اس موقع پر ایم پی اے سردار علی حسین خان بلوچ،کوآرڈینیٹر ٹو وفاقی پارلیمانی سیکرٹری براءے مواصلات انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور اور ڈی سی آفس کے دیگر افسران اور عملہ بھی موجود تھا۔فیسلیٹیشن ڈیسک کے قیام کا مقصد ڈی سی آفس میں آنے والے لوگوں کے مسائل کو فوری اور بہتر طریقے سے حل کرنا ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button