قومی
سندھ اسمبلی میں قائد عوام شہہد ذولفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

سندھ اسمبلی میں قائد عوام شہہد ذولفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا
سندھ اسمبلی میں شہید بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹنے کے لئے وقفہ کیا گیا
پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ کی سربراہ محترمہ فریال تالپور، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن، صوبائی وزیر سعید غنی نے شہید بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا
کیک کاٹنے کی تقریب میں صوبائی وزراء اور دیگر ایم پی ایز بھی شریک ہوئے