قومی

*بھارتی کوسٹ گارڈ کا ایک اور ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک*

بھارت کی ریاست گجرات کے پوربندر ائیرپورٹ پر بھارتی کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر دورانِ ٹریننگ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں عملے کے تین ارکان بشمول دو پائلٹ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی کوسٹ گارڈ حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حادثے کی وجوہات کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

سرچ آپریشن کے لیے بھیجی گئی ٹیم کو کچھ ہی دوری پر ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا۔ ملبے سے تین لاشیں اور دو زخمیوں کو نکالا گیا۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button