قومی

جسٹس منصور علی شاہ اپنا دکھڑا لے کر بیٹھ گئے

26 ویں ترمیم کیخلاف درخواستوں کے فیصلے تک جوڈیشل کمیشن کا اجلاس مؤخر کیا جائے: جسٹس منصور علی شاہ کا چیف جسٹس کو خط

 

اگر 26 ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دی گئی، تو کمیشن کے تحت ہونے والے تمام فیصلے اور ججز کی تقرریاں غیر مؤثر ہو جائیں گی، جسٹس منیب اختر اور میں نے 31 اکتوبر 2024 کو فل کورٹ میں ان درخواستوں کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا تھا، لیکن اب تک ان درخواستوں کی سماعت مقرر نہیں کی گئی، اور رجسٹرار کی جانب سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا، جب تک ان آئینی معاملات کا حتمی فیصلہ نہیں آ جاتا، جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کو ملتوی کیا جائے، جسٹس منصور علی شاہ کا سندھ ہائی کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ کے لیے ایڈیشنل ججوں کی نامزدگیوں پر چیف جسٹس کو خط، ایڈیشنل ججوں کی نامزدگیوں پر تحفظات کا اظہار۔۔۔!!!

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button