نویں جماعت کے نتائج پر طلبہ و طالبات کے نتائج پر تحفظات دور کئے جائیں
تعلیمی اداروں کے بورڈز کے سربراہان اور انکی ٹیم نتائج کے ہی نہیں سسٹم کی خرابی کی بھی ذمہ دار ہے
نویں جماعت کے نتائج پر طلبہ و طالبات کے نتائج پر تحفظات دور کئے جائیں۔ تعلیمی اداروں کے بورڈز کے سربراہان اور انکی ٹیم نتائج کے ہی نہیں سسٹم کی خرابی کی بھی ذمہ دار ہے
اراکین مرکزی کمیٹی میری پہچان پاکستان،تین سال سے ڈرامہ ہورہا ہے فیل پاس اور کامیاب فیل، کیا اسے تعلیمی قتل عام تصور کرکے نوجوانوں کو انکی صلاحیتوں سے محروم کرنا نہیں ہے؟۔ تعلیمی سسٹم مقامی اور قابل افسران کے حوالے کیا جائے۔ تین سال سے ہونے والی بے قاعدگیوں پر اہم رپورٹ تیار کرنے جا رہے ہیں۔ ملک کو پاکستان کے باصلاحیت نوجوانوں کی ضرورت ہے۔ انکی پہچان پاکستان ہے۔عشرت العباد خان صورتحال کا مکمل جائزہ لے رہے ہیں۔ وہ تعلیمی اصلاحات کرکے گئے۔ ملک کے ہر فورم سے انکی ہی آواز آرہی ہے قوم پاکستان سے محبت کرنے والے رہنما کی منتظرہے۔
کراچی اراکین مرکزی کمیٹی میری پہچان پاکستان نے کہا ہے کہ نویں جماعت کے نتائج پر طلبہ و طالبات کے نتائج پر تحفظات دور کئے جائیں۔ تعلیمی اداروں کے بورڈز کے سربراہان اور انکی ٹیم نتائج کے ہی نہیں سسٹم کی خرابی کی بھی ذمہ دار ہے۔تین سال سے ڈرامہ ہورہا ہے فیل پاس اور کامیاب فیل، کیا اسے تعلیمی قتل عام تصور کرکے نوجوانوں کو انکی صلاحیتوں سے محروم کرنا نہیں ہے؟۔ تعلیمی سسٹم مقامی اور قابل افسران کے حوالے کیا جائے۔ تین سال سے ہونے والی بے قاعدگیوں پر اہم رپورٹ تیار کرنے جا رہے ہیں۔ ملک کو پاکستان کے باصلاحیت نوجوانوں کی ضرورت ہے۔ انکی پہچان پاکستان ہے۔عشرت العباد خان صورتحال کا مکمل جائزہ لے رہے ہیں۔ وہ تعلیمی اصلاحات کرکے گئے۔ ملک کے ہرفورم سے انکی ہی آواز آرہی ہے قوم پاکستان سے محبت کرنے والے رہنما کی منتظرہے۔عدالت عالیہ بھی اس پو نوٹس لے اور دودھ کا دودھ پانی کا پانی کیا جائے تاکہ نوجوانون کے حوصلے پست نہ ہوں۔ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی واضع ہدایت ہے کہ اس مسئلہ کی جڑ تک پہنچ کر انصاف دلایا جائے اور اگر عدالتی دروازہ کھٹکھٹانے کی ضرورت ہو وہ بھی کیا جائے ہم ملک بھر میں نوجوانوں کے مستقبل سے نہیں کھیلنے دیں گے۔ کراچی کے باصلا حیت نوجوان خود کو تنہا نہ سمجھیں میرٹ اور انصاف اور پاکستان کو مضبوط اور با صلاحیت نوجوان دینا ہمارا مشن ہے۔



