عالمی

چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں پیش کردہ گاڑیاں توجہ کا مرکز

شنگھائی (شِنہوا) چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں گاڑیوں کا نمائشی علاقہ ہائی۔اینڈ ٹیکنالوجی کی نمائش اور نئی گاڑیاں متعارف کروانے میں ایک پلیٹ فارم کے طور پر کام کررہا ہے۔ اس نمائشی علاقے کو "مستقبل میں لامحدود نقل و حرکت کے امکانات” کا نام دیا گیا ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button