کھیلوں کی دنیا

سالانہ جدون برادر کرکٹ ٹورنامنٹ میرا رحمت خان کا فائنل 12 مئی کو ہو گا ۔

سالانہ جدون برادر کرکٹ ٹورنامنٹ میرا رحمت خان کا فائنل 12 مئی کو ہو گا ۔
میرا رحمت خان کا خوبصورت گراؤنڈ جھنگریاں گراؤنڈ فائنل ڈے کی میزبانی کرے گا۔۔
ٹورنامنٹ انتظامیہ کے ساتھ خصوصی تعاون ملک بلال اعوان سابقہ امید وار برائے صوبائی اسمبلی اور خاور خان جدون( آسٹریلیا ) نے کیا . جس کی وجہ سے یہ میلا کامیابی کے ساتھ آخری مراحل کی طرف جاری و ساری ہیں ۔
ٹورنامنٹ میں 12 ٹیم نے حصہ لیا اور یہ ٹورنامنٹ علاقائی سطح پر آرگنائز کیا گیا ۔
ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر عاقب نواز جدون , شہباز خان جدون , عمر خطاب خان , حسن علی اور ان کی پوری ٹیم کی محنت , کوشش نے ٹورنامنٹ کو کامیاب بنایا ۔
فائنل ڈے 12 مئی بروز اتوار کو آنے والے تمام شائقین کرکٹ اور مہمانوں کو دل کی اتھاگہرایوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔ فائنل ڈے پر بڑی ٹیم اور بڑے میچ ہوں گئے ۔ آپکی کی شرکت سے ٹورنامنٹ کو چار چاند لگے گئے آپ کی شرکت ہمارے لیے باعث مثرت ہو گئی ۔ انتظامیہ ثاقب الیون میرا رحمت خان ۔۔۔۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button