قومی

عباسی برادری کے اتحاد میں اہم پیش رفت سردار ممتاز عباسی انقلابی کی کوششیں رنگ لے آئی

نواب آف بہاولپور پرنس بہاول عباس خان عباسی چیف سردار معظم علی خان عباسی سردار ممتاز عباسی انقلابی راجہ جان عباسی بڑے اتحاد کے لیے متفق ہو گئے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ /نمائندہ خصوصی ) خاندان عباسیہ کے مکمّل اتحاد یکجہتی کے لیے مزید کوششیں تیز کر دئی گئی سردار ممتاز عباسی انقلابی کی کوششیں رنگ لے آئی نواب آف بہاولپور پرنس بہاول عباس خان عباسی (سرپرست اعلی متحدہ اتحاد عباسیہ )چیف سردار سابق ایم پی ائے جناب معظم علی خان عباسی (سرپرست متحدہ اتحاد عباسیہ ) راجہ جان عباسی سربراہ عباسیہ ویلفیئر آرگنائزیشن وہاب خان کلھوڑو عباسی سربراہ کلھوڑو ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن نوابزادہ کاظم علی خان عباسی سربراہ کلھوڑو عباسی اتحاد سردار ممتاز عباسی انقلابی کی تجویز سے متفق وسیع اتحاد کے لیے ڈاکٹر شفقت عباسی صدر انجمن اتحاد عباسیہ محترم اسحاق خان عباسی صدر جمعیت العباس ویلفیئر شاہد خان عباسی صدر جمعیت العباس عباسی برادری ٹینڈو آدم عباسی ویلفیئر ٹرسٹ رجسٹرڈ کے صدر ڈاکٹر تنویر عباسی کو اتحاد کی عملی دعوت دیے دئی گئی جس پر انجمن اتحاد عباسیہ کے جنرل سیکرٹری بابر عباسی نے باقاعدہ مشاورت کا عمل شروع کر دیا ہے عباسی برادری کے اس وسیع اتحاد کے مکمّل ہونے کی صورت میں برادری کے بلندی مورال اور سیاسی سماجی فوائد حاصل ہونگے عباسی برادری میں اتحاد کی فضا موجود ہے کشمیر سے ساحل سمندر تک تنظیم سازی سالانہ کنونشن مختلف پروگرام سمیت ویلفیئر کے کام باقاعدگی سے اپنے طور پر متحدہ اتحاد عباسیہ عباسیہ ویلفیئر ٹرسٹ عباسی ویلفیئر آرگنائزیشن سرانجام دیے رہے ہیں اتحاد میں پ کی اہم شخصیات بھی شامل ہیں تاہم وسیع اتحاد کے لیے ساری قوم کی ترجمانی ضروری ہے جس پر ہوم ورک مکمّل کر لیا گیا ہے اور آیندہ چند روز میں بڑا اعلان باقی ہے عباسی برادری کے عام آدمی نے اتحاد کے فارمولا کی تعریف کی اور کامیابی کے لیے ساتھ دینے کا عہد کیا

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button