شوبز ٹی وی فلم کلچر

سنجے کپور،گلشن گروور بھی پشاور زلمی کے فین نکلے

پاکستانی پوسٹ نیوز۔۔۔ پاکستان سوپر لیگ نے سرحد پار بھی دھوم مچا دی ،،بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری کے بعد سنجے کپور اور گلشن گرور بھی پشاور زلمی کے فین نکلے۔

انہوں نے پشاور زلمی کوفائنل میں کامیابی کےلئے نیک خواہشات کے پیغامات بھیجے ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button