قومی
ہزارہ ایکسپریس وے (چنار کوٹ) کے قریب ٹریفک حادثہ۔

ہزارہ ایکسپریس وے (چنار کوٹ) کے قریب ٹریفک حادثہ۔
حادثے کے نتیجے میں موٹروے پولیس سب انسپیکٹر شبیر احمد شہید جبکہ ہیڈ کانسٹیبل سہیل ملک زخمی ۔
:- حادثے کے وقت دونوں سڑک پہ خراب ہونے والی گاڑی کو مدد فرہام کر رہے تھے ۔
:- حادثہ پک اپ ڈرائیور کی غفلت لاپرواہی کی وجہ سے پیش ایا ۔
:- حادثے کی اطلاع پاتے ہی دونوں کو زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو بٹگرام منتقل کر دیا گیا۔
:- بعد ازاں سب انسپیکٹر شبیر احمد کو اے ایم سی ایبٹ اباد منتقل کیا گیا۔
:- جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملے ۔
:- ڈاکٹروں کے مطابق موت کی وجہ متعدد فریکچر اور اندرونی چوٹے بتائی جاتی ہیں۔
:- غفلت لاپرواہی کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ۔
ترجمان موٹروے پولیس۔



