قومی

کشمیر میں گورنمنٹ کی رٹ ختم ہوئی۔ کسانوں کا استحصال کیا جا رہا ہے، اسد قیصر

حکومتی وزرا ججز کی کردار کشی کی جارہی ہے ،پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما

فیصل آباد (نمائندہ خصو صی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما اسد قیصر کا فیصل آباد بار سے خطاب کشمیر میں گورنمنٹ کی رٹ ختم ہوئی۔ کسانوں کا استحصال کیا جا رہا ہے۔ حکومتی وزرا ججز کی کردار کشی کی جارہی ہے وکلا برادری قانون کی حکمرانی کے لیے ہمارے ساتھ ہوگی۔ آئین کی بالادستی کے لیے وکلا ہمارے ساتھ ہیں عمران خان نے سال قانون کی حکمرانی کے لیے جنگ لڑی فیصل آباد کے عوام نے تحریک انصاف کو مینڈیٹ دیا۔ ہم فیصل آباد میں جلسہ کرنا چاہتے ہیں ہمیں اجازت نہیں دی جا رہی۔ ہم عدالت سے اجازت لے کر جلسہ کریں۔ آئین کی بحالی کے لیے لاکھوں لوگ فیصل آباد سے نکلیں گے۔ ہم پرامن لوگ ہیں۔ اسد قیصر کا بار کونسل سے خطاب تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزائی کا فیصل آباد بار کونسل سے خطابپاکستان کی تاریخ میں یہ پہلا اتحاد ہے جو چاہتا ہے پاکستان میں آئین کی حکمرانی ہو۔ قانون سب کے لیے برابر ہو۔ پاکستان کی پارلیمنٹ عوام کا سرچشمہ ہو۔ افواج پاکستان قربانیاں دے کر ہمارا تحفظ کرتی ہیں۔ ہماری اسٹیبلشمنٹ کسی کو حکمرانی نہیں کرنے دیتی۔ جو فوجی آئین کی پاسداری کرے گا۔ ہم زندہ باد کا نعرہ لگائیں گے۔ عمران خان اس وقت میں پارلمنٹ کی اکثریت کا لیڈر ہے۔ کے پی کے میں تحریک انصاف کی حکومت ہے۔ عورتوں، بچوں اور بزرگوں کے ساتھ جو سلوک پنجاب پولیس نے رویہ رکھا وہ قابل اعتراض ہے آپ کو ہماری بات ماننے پڑے کی ورنہ عوام آپ کو راستہ دکھادے گی۔ سندھ اور بلوچستان کے عوام کو بتائیں کہ آپ کے وسائل پر پہلا حق ان کا ہوگا۔ ہم لسانی بنیادوں پر عوام کو تقسیم نہیں کرنا چاہت تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت سے کسان تنظیمیوں کے نمائندوں سے ملاقات کسان کے مسائل پر تفصیلی بات چیت بمپر فصل ہونے کے باوجود آج بھی کسان پریشان ہیں۔ گنے اور گندم کے کاشتکار خوار ہو رہے ہیں۔ بار دانہ نہیں مل رہا ۔ کسان کے پاس بجلی کا بل دینے کے لیے رقم نہیںاسد قیصر نے کسانوں کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کی یقین دہانی کروائی

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button