قومی

کشمیر میں بھارتی فورسز کا آپریشن،2مسلح افراد مارنے کا دعویٰ

مقبوضہ کشمیر کے علاقے ترال میں بھارتی فورسز نے آپریشن میں 2 مسلح افراد کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔

پاکستانی پوسٹ نیوز۔۔۔۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ترال کے گاؤں ہفو نازنین پورہ میں 14 گھنٹے سے جاری فوجی آپریشن ختم ہوگیا ہے،بھارتی فورسز نے 2 مسلح افراد کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی فورسز کی کارروائی میں ایک پولیس اہلکار ہلاک،فوجی میجر سمیت 4 اہلکار زخمی ہوئے ہیں، بھارتی حکام نے علاقے میں کرفیو بھی نافذکررکھا ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button