قومی

*پی اے آر سی میں 332 غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ*

پی اے آر سی نے 164 آسامیاں مشتہر کیں، 332 افراد کو بھرتی کیا۔ آڈٹ حکام

 

*پی اے آر سی میں 332 غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ*

پی اے آر سی نے 164 آسامیاں مشتہر کیں، 332 افراد کو بھرتی کیا۔ آڈٹ حکام

پی اے آر سی کے قائم مقام چیئرمین پی اے سی میں پیش

مستقل چئیرمین کہاں ہیں۔ پی اے سی کا استفسار

چئیرمین پی اے آر سی غلام محمد علی تین ماہ کی چھٹی پر ہیں۔ قائم مقام چیئرمین

چیئرمین پی اے آر سی غلام محمد علی کو فیس سیونگ کیلئے سائیڈ پر کر دیا گیا ہے۔ عامر ڈوگر

چئیرمین پی اے ار سی کے حوالے سے ہائی کورٹ کی آبزرویشن بھی اہم ہے۔
عامر ڈوگر

بھرتیوں میں صوبائی کوٹہ پر بھی عمل نہیں کیا گیا۔ آڈٹ حکام

صرف 3 اضلاع سے 332 افراد کو بھرتی کیا گیا۔ چئیرمین پی اے سی

بھرتی کیے گئے افراد کے ڈومیسائل بھی فراہم نہیں کیے گئے۔ آڈٹ حکام

332 میں سے 206 سائنسدان ہیں جنہیں میرٹ پر بھرتی کیا گیا۔ قائم مقام چیئرمین پی اے آر سی

*پی اے سی کا چیئرمین پی اے آر سی غلام محمد علی کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کا کیس نیب کو بھجوانے پر غور*

*پی اے سی نے چئیرمین پی اے آر سی غلام محمد علی کو 6 مئی کو طلب کر لیا*

اگر چیئرمین پی اے آر سی اس اقدام کا دفاع نہ کر پائے تو معاملہ نیب کو بھجوا دیں گے۔ چئیرمین پی اے سی

مجھے معلوم ہے کہ بھرتی ہونے والے کس کس کے رشتہ دار ہیں۔ جنید اکبر

اس فہرست میں وفاقی وزیر اور چئیرمین پی اے ار سی کے دشتہ داروں کے نام بھی ہیں۔ جنید اکبر

یہ حال ہے تو مستحق نوجوان کہاں جائیں گے۔ شازیہ مری

پی اے آر سی میں اسوقت بھی 250 افراد بھرتی کیے جا رہے ہیں۔ حسین طارق

ان بھرتیوں کی بھی تفصیلات چیک کرنے چاہئیں۔ حسین طارق

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button