عالمی

پیرو میں چینی صدر کے استقبال کے لئے شاندار تقریب کا انعقاد

لیما(شِنہوا)پیرو نے چینی صدر شی جن پھنگ کے استقبال کے لئے ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا۔ صدر شی جن پھنگ ایپیک کے اقتصادی رہنماؤں کے 31 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے سرکاری دورے پر گزشتہ روز پیرو کے شہر لیما پہنچے تھے۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button