قومیکھیلوں کی دنیا

پہلا ون ڈے: پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ہمبنٹوٹا: پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ اچھا ٹوٹل کر کے افغانستان پر دباؤ بڑھائیں گے۔

قومی سکواڈ

ہمبنٹوٹا میں کھیلے جارہے اس میچ میں امام الحق، فخر زمان، بابر اعظم، محمد رضوان، افتخار احمد، آغا سلمان، شاداب خان، اسامہ میر، شاہین آفریدی، نسیم شاہ اورحارث رؤف کو پاکستان ٹیم میں شامل ہیں۔

دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ 24 جبکہ تیسرا اور آخری میچ 26 اگست کو کھیلا جائے گا۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button