پاک فوج کو خراج تحسین
🇵🇰 🔺۔ پاکستان کی بقا اور سلامتی کے لیے فوج کی لازوال*قربانیاں اور ملک کی ترقی کیلئے بے مثال خدمات* :-
👈🏻 ۔پاکستان کی تاریخ کے ہر اہم موڑ پر پاک فوج نے نہ صرف سرحدوں کی حفاظت کی ہے بلکہ اندرونی استحکام، معاشی ترقی اور قومی وحدت کے قیام میں بھی کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ فوج کے بغیر کچھ نہیں۔۔ 👈🏻 جب بھی پاکستان کے ناہل حکمرانوں کی وجہ سے جہموریت ناکام ہوئی تو فوج*کے سپاسلار نے ملک کو بچا لیا ۔
👈🏻 پاک فوج کی خدمات صرف میدانِ جنگ تک محدود نہیں۔ قدرتی آفات ہوں یا ہنگامی صورتحال، ہر موقع پر فوج نے بروقت امدادی کارروائیاں انجام دی ہیں۔۔
👈🏻 داخلی سیکیورٹی کی صورتحال بہتر بنانے، دہشت گردی کے خاتمے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی معاونت میں بھی فوج کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔
👈🏻 ملکی ترقی کے مختلف منصوبہ جات، جیسے کہ مواصلاتی نیٹ ورکس، انفراسٹرکچر کی بہتری اور تعمیراتی سرگرمیاں، پاک فوج کے تعاون کے بغیر ممکن نہ تھیں۔ ان منصوبوں میں فوج کا کردار صرف معاون نہیں، بلکہ فیصلہ کن رہا ہ
👈🏻 پاکستان کو درپیش ہر چیلنج کے مقابلے میں ایک مضبوط، منظم اور باصلاحیت فوج کا وجود ایک ناگزیر حقیقت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم بجا طور پر کہتے ہیں: فوج کے بغیر کچھ نہیں۔
آج فوجیوں کی قربانیوں کی وجہ سے ہم اپنے گھروں میں سکون سے رہ رہے ہیں ۔ یار رکھیں یہ فوج کے سپاسلار بھی کسی کے والدبھائی بیٹا*اور *شوہر ہیں ۔ آن کو بھی جینے کا حق ہے مگر عوام کے آرام و سکوں کے لیے اپنی جانیں قربان کرتے جارے ہیں۔ سوچیں پاکستان ے تو ہم ہیں ۔ فوج کی عزت کریں۔



