قومی

پاکستان کو سیاستدانوں نے عوام کے ساتھ ملکر بنایا تھا،علامہ راجہ ناصر عباس

 

پاکستان کو سیاستدانوں نے عوام کے ساتھ ملکر بنایا تھا،علامہ راجہ ناصر عباس
پہلے پاکستان ٹوٹا تھا،اب باقی پاکستان بھی تباہی کا شکار ہے،علامہ راجہ ناصر عباس
عوام موجودہ سسٹم پر بالکل اعتبار نہیں کرتے،علامہ راجہ ناصر عباس
ضرورت ہے پاکستان میں سیاسی سسٹم آئین اور قانون کے مطابق وجود میں آئے،علامہ راجہ ناصر عباس
عوام کے منتخب شدہ حکومت سسٹم میں آنی چاہیے،علامہ راجہ ناصر عباس
ہم سب جو یہاں موجود ہیں ایک ہی سوچ سے جڑے لوگ ہیں،علامہ راجہ ناصر عباس
بانی پی ٹی آئی کی آزادی اور آئین کی بالادستی کیلئے جنگ جاری رکھیں گے،علامہ راجہ ناصر عباس

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button