وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ، وزیر تجارت اکرام اللہ۔ دھاریجو کا کراچی چیمبرز آف کامرس آمد

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ، وزیر تجارت اکرام اللہ۔ دھاریجو کا کراچی چیمبرز آف کامرس آمد
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، ممبر قومی اسمبلی اسد نیازی, کمشنر کراچی حسن نقوی، ڈپٹی کمشنر سائوتھ، زبیر موتی والا سمیت کراچی چیمبر آف کامرس کے عہدیداران بھی موجود
سانحہ گل پلازہ کے متاثریں میں امدادی چیک تقسیم کرنے کی تقریب
وزیر بلدیات اور وزیر تجارت نے کراچی چیمبر آف کامرس کی جانب سے گل پلازہ متاثرین کی تفصیلات جمع کرنے کے عمل کا جائزہ لیا
گل پلازہ متاثرین کے نقصانات کے تخمینہ کی تفصیلات جلد مکمل کرلی جائیں گی
اس تقریب میں دکھی دل کے ساتھ شریک ہیں۔۔سید ناصر حسیں شاہ
افسوسناک اور دردناک سانحہ ہے
کراچی چیمبر والوں کے شکر گزار ہیں۔۔ سید ناصر حسین شاہ
گل پلازہ متاثرین کے نقصانات کا ازالہ اور مکمل بحال کیا جائے گا۔۔ سید ناصر حسین شاہ
جانبحق ہونے والوں کو ایک ایک کروڑ دیا جارہا ہے
وقتی طور پر سہارے اور خرچ کے لئے پانچ ہانچ لاکھ روپے دیئے جارہے ہیں
سندھ حکومت متاثرین گل پلازہ کو مختلف مقامات پر عارضی جگہ فراہم کررہے ہیں۔ ۔ سید ناصر حسین شاہ
بینک سے قرضہ میں سندھ حکومت مکمل سہولت دے گی
ایک کروڑ تک کا قرضہ بینک سے لیا جاسکے گا
بینک لون پر ضمانت اور انٹریسٹ سندھ حکومت ادا کرے گی۔۔
خود کو آپکی جگہ سمجھ رہے ہیں
آپکی تکلیف آپکے دکھ درد میں شریک ہیں۔۔ سید ناصر حسین شاہ



