قومی
لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور اپنی آرمی سروس مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے ہیں
سابق ڈی جی آئی ایس پی آر اور کور کمانڈر کوئٹہ، لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور اپنی آرمی سروس مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے ہیں۔ جنرل آصف غفور کی خدمات اور ان کی پیشہ ورانہ قابلیت کو پاکستانی قوم ہمیشہ اچھے الفاظ میں یاد رکھے گی۔ آپ نے نہ صرف پاکستان کی سلامتی کے لیے نمایاں کردار ادا کیا، بلکہ قوم کو ایک مضبوط اور مستحکم پیغام دیا۔



