قومی

لانس نائیک حبیب اللہ، انتہائی دین دار، تہجد گزار سپاہی وزیرستان میں ایک بم دھماکے کے دوران شہید ہوگئے

لانس نائیک حبیب اللہ، انتہائی دین دار، تہجد گزار سپاہی
وزیرستان میں ایک بم دھماکے کے دوران شہید ہوگئے۔ حبیب اللہ کی زندگی ایک روشن مثال تھی، ان کے چار بیٹے حافظ قرآن ہیں اور ان کی ایک بیٹی دین کا علم حاصل کر چکی ہے۔ حبیب اللہ کے بڑے بیٹے کی شادی اگلے پانچ تاریخ کو طے تھی، مگر ان کی شہادت نے پورے خاندان کو گہرے دکھ میں ڈبو دیا۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ حبیب اللہ کی شہادت کو قبول فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔ حبیب اللہ کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی اور ان کی زندگی ہمارے لئے ایک مشعلِ راہ ہے

 

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button