قومی
فوج ہماری ہے، فوج نے عوام کی حفاظت کرنی ہے
*فوج ہماری ہے، فوج نے عوام کی حفاظت کرنی ہے، مطلب پرست سیاست دان پاک فوج اور عوام کو آپس میں لڑوانا چاہتے ہیں، مگر ہم اس سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور کا اعلان



