*ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل PSP* کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس اور تاجر برادری کی آمدہ نئے سال کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کی روک تھام یقینی بنانے اور عوام کو ہوائی فائرنگ کے نقصانات کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے کے لیے خصوصی واک کا اہتمام ،

ایبٹ آباد مین بازار میں منعقدہ ورکشاپ میں ایس پی محمد اشتیاق ، ایس پی سعید اختر ، ڈی ایس پی نزیر خان ، ایس ایچ او سٹی او کینٹ ، تاجر رہنماوں ، نعیم اعوان ، ثاقب علی ، ممتاز خان سمیت دیگر تاجر برادری اور عوام الناس نے کثیر تعداد میں شرکت کی ،

اس موقع پر شرکاہ نے اپنے خطاب میں ہوائی فائرنگ کی روک تھام یقینی بنانے کے لیے ایبٹ آباد پولیس کے ساتھ مکمل تعاون پر اتفاق کیا جبکہ ہوائی فائرنگ کے نقصانات کے حوالے عوام الناس کو آگاہی فراہم کی تاکہ آمدہ نئے سال کے موقع پر شہری ہوائی فائرنگ جیسے قبیح فعل سے اجتناب کریں ۔