قومی

شرجیل انعام میمن کی کر ایم این اے سردار علی گوہر خان مہر ، کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے خان گڑھ گھوٹکی پہنچ کر ایم این اے سردار علی گوہر خان مہر ،سردار علی نواز خان مہر سے ان کی والدہ اور صوبائی وزیر چیف سردار محمد بخش خان مہر سے چچی کے ناگہانی انتقال پر تعزیت کی اور افسوس کا اظہار کیا اس موقع پر سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے مرحومہ کی مغفرت اور جوار رحمت کے لئے فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پر رکن قومی اسیمبلی اعجاز جکھرانی، ایم این اے اسد عالم خان نیازی، صوبائی وزیر مکیش چاولہ، معاون خصوصی قاسم نوید قمر و دیگر رہنما بھی ان کے ہمراہ تھے۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button