کھیلوں کی دنیا
ستمبر میں ایک انٹرنیشنل ٹیم پاکستان آئے گی، نجم سیٹھی
پاکستانی پوسٹ نیوز۔۔۔ پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ستمبر میں ایک انٹرنیشنل ٹیم کے پاکستان آنے کی خوشخبری سنادی۔
جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی ایل نجم سیٹھی نے کہا کہ حالات بہتر رہے تو اگلے پی ایس ایل میں کراچی، لاہور اور راول پنڈی میں پی ایس ایل کے میچ کرائیں گے ۔



