دو مختلف مصروفیات میں 17 دہشت گرد جہنم و اصل باجوڑ میں آج پھر بیٹھک ہوگی

کل ۔۔۔۔۔۔اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ، پنجگور و شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں کے نتیجے میں وطن کے 10 بہادر جوانوں نے جام شہادت نوش کیا ، اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
کل۔۔۔۔۔۔دو مختلف مصروفیات میں 17 دہشت گرد جہنم و اصل باجوڑ میں آج پھر بیٹھک ہوگی
دو درجن سے زائد ہشتگردوں نے ضلع کرم کے علاقے مندورہ میں سیکیورٹی فورسز کی پڑاؤ چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کی۔
دہشتگردوں نے ابتدائی طور پر سنائپرز کا استعمال کیا تاہم سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ دیگر دہشتگردوں نے پسپائی اختیار کی۔
کل وزیرستان میں IED حملے میں شہید ہونے والے سپاہی طفیل احمد شبازخیل کا اعزازی سرکاری باکس ان کے والد وصول کرتے ہوئے۔
باپ جو خود دونوں ہاتھوں سے معذور مزدور ہے، آج بیٹے کی قربانی کی نشانی تھامے خاموش کھڑا تھا۔
یہ وہ لمحہ ہے جہاں لفظ ختم ہو جاتے ہیں اور صرف آنکھیں بھیگتی ہیں۔
اے اللہ! اس سرزمین پر امن لائیے،ہمارے ہاتھ تھک چکے، کندھے جھک چکے، جنازے اٹھاتے اٹھاتے۔



