کھیلوں کی دنیا

تھوراڑ لائنز ڈی ایچ اے کی نمائندگی کرتے ہوئے سردار شہزاد نے پورے ٹورنامنٹ میں اپنی ٹیم کے لیے شاندار پرفارمنس دی اور بیسٹ بولر اف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے

البرھانی کرکٹ گراؤنڈ  تھوراڑ سوشل ویلفیئر ارگنائزشن کراچی
تھوراڑ لائنز ڈی ایچ اے کی نمائندگی کرتے ہوئے سردار شہزاد

نے پورے ٹورنامنٹ میں اپنی ٹیم کے لیے شاندار پرفارمنس دی
اور بیسٹ بولر اف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے
کنکرچولیشن سردار شہزاد
اور ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے پلیئرز کی حوصلہ افزائی کی

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button